🏪 Vendor Registration

SJ Online — Mingora, Swat

اپنی دکان رجسٹر کریں

فارم بھریں → درخواست Pending رہے گی → Master Admin منظور کرے → پھر آپ Vendor Panel سے لاگ ان کر سکیں گے۔

دکان کا بورڈ / سامنے کی تصویر — خود کمپریس ہو گی

قواعد و ضوابط (لازمی — آپ ان کے پابند ہوں گے):

1) WhatsApp نمبر (نجی)
• رجسٹرڈ WhatsApp درست لکھیں اور آن رکھیں — آرڈر صرف وہیں جاتا ہے
• اپنا موبائل عوامی صفحے، آئٹم تفصیل یا تصویر میں مت لکھیں
• گاہک کو سائٹ پر براہِ راست نمبر نظر نہیں آئے گا؛ صرف آرڈر سے رابطہ
• نمبر بند/غلط = آرڈر نہیں → اکاؤنٹ متاثر

2) فوری جواب (Quick Response)
• آرڈر آتے ہی نوٹس چیک کریں اور جلد کسٹمر سے رابطہ کریں
• تاخیر، نظرانداز، یا غیر پیشہ ورانہ رویہ → وارننگ / بلاک

3) ڈیلیوری اور سودا
• اپنی ڈیلیوری خود کریں — SJ Online دوسرے کا آرڈر نہیں سنبھالتا
• قیمت، ڈیلیوری، واپسی — گاہک اور دکاندار کی ذمہ داری
• پلیٹ فارم صرف نمبر/شہر میں کاروبار کی تصدیق کرتا ہے
• آفس/ذاتی سودے کا پلیٹ فارم سے لینا دینا نہیں

4) عمومی
• غلط / جعلی معلومات → اکاؤنٹ بند
• Master Admin کسی بھی وقت منظوری واپس / بلاک کر سکتا ہے
• CNIC تصدیق بعد میں مانگی جا سکتی ہے

Request submitted

آپ کی درخواست Pending ہے۔ منظور ہونے پر آپ کو بتایا جائے گا۔

Vendor ID:
PIN: جو آپ نے رکھا (یاد رکھیں)

لاگ ان: vendor.html